31 اگست 2026 - 23:35
آبنائے ہرمز سے چوری چھپے تیل نکالنے کا راستہ بھی امریکیوں پر بند

آبنائے ہرمز میں امریکہ کی حمایت میں تیل برآمد کرنے کی کا آخری گذرگاہ ـ یعنی آبنائے ہرمز میں "توانائی کی جہاز سے جہاز میں منتقلی" کا طریقہ کار غیرمحفوظ اور بند ہو گیا۔/ ایک سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرا کر رک گیا ہیں، اور یہ دعویٰ بھی جھوٹا نکلا، 'کہ امریکی فوج نے خفیہ طور پر بارودی سرنگیں جمع کر لی ہیں۔'

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ||  میرین ڈیٹا اینالیسس سسٹم 'مارہیلم (Marhelm)' نے لکھا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے آبنائے ہرمز میں امریکی حمایت یافتہ 'جہاز سے جہاز کی منتقلی' کے چوری چھپے چلائے جانے والے ہتکھنڈے کو شناخت کرنے کی نئی صلاحیتیں حاصل کر لی ہیں اور گذشتہ روز سے آبنائے ہرمز کے ضابطوں کی خلاف ورزی کرنے والے جہازوں پر حملوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔

مارہیلم کی رپورٹ کے مطابق، آبنائے ہرمز سے تیل نکالنے کا فی الحال واحد راستہ 'جہاز سے جہاز منتقلی' کے طریقہ کار پر انحصار ہے، لیکن یہ طریقہ کار اب ایران کی نگرانی اور کارروائی کی زد میں آ چکا ہے۔

علاوہ ازیں ٹینکر ٹریکرز کا کہنا ہے کہ 'آبنائے ہرمز میں جہاز سے جہاز تیل کی محفوظ منتقلی کی اہلیت صرف ایرانیوں کے پاس ہے۔'

ادھر موصولہ رپورٹوں سے معلوم ہؤا ہے کہ ایک سوپر ٹینکر نے غیر قانونی روٹ سے گذرنے کی ناکام کوشش کی مگر ایک سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرا کر رک گیا اور دنیا والے جان گئے کہ ٹرمپ اور امریکی فوج 'جھوٹ' کو جنگی حکمت عملی کے طور پر استعمال کر رہے ہیں، اور ان کہ یہ دعویٰ 'کہ امریکی فوج نے خفیہ طور پر بارودی سرنگیں جمع کر لی ہیں' بھی جھوٹا نکلا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha